Sr. | English Words | Urdu Words |
40601 | STUDY CENTRE R Adjective Report Error! | ذاتی مطالعہ کے لیے جگہ اور رہایش کا بندوبست ۔ |
40602 | STUDY CRICLE R Adjective Report Error! | کسی مشترکہ دلچسپی کے موضوع پر بحث کے لیے اکٹھے ہونے والے لوگوں کا گروہ ۔ |
40603 | STUDY GROUP R Noun Report Error! | گاہے گاہے مل بیٹھ کر کسی موضوع پر سوچ بچار کرنے والوں کا گروہ ۔ |
40604 | STUDY GUIDE R Adjective Report Error! | مخصوص کو رس یا آزادانہ مطالعہ سے متعلق سوالات ۔ |
40605 | STUDY HALL R Adjective Report Error! | وہ ہال جو طلبہ کے ذاتی مطالعہ کے لیے بنایا گیا ہو ۔ |