| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2446 | SALTING R Noun Report Error! | سمندر کے اُبال سے ساحِل کے قریب بننے والے تالاب یا مرطوب زمین ۔ |
| 2447 | SALTING R Noun Report Error! | نمکائی ۔ نمک لگانا ۔ شورہ زا ۔ |
| 2448 | SALTING OUT R
Report Error! | نمک سے اخراج ۔ کسی تحلیل شدہ مادے کو ایک اور مادے (عموماًنمک ) کی شمولیت سے رسوب بنانا ۔ اس طرح حل پذیری کم ہو جاتی ہے ۔ صابن کو پانی کے محلول سے خارج کرنے کے لیے عام نمک (سوڈیم کلورائیڈ ) استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2449 | SALTIRE R Noun Report Error! | صلیب سینٹ اینڈ ریوز کی طرح کا ایک سادہ نِشان جو سپر کو چار خانوں میں تقسیم کرتا ہے ۔ |
| 2450 | SALTIRE WAYS R Adverb Report Error! | کئی متوازی خطوط کے تقاطع سے بنی چلیپائی شکلوں سے مرتب ہو کر ۔ |