Sr. | English Words | Urdu Words |
42881 | SUCCINIC ANHYDRIDE R Noun Report Error! | کہربائی نابید ۔ |
42882 | SUCCINIC ANHYDRIDE, C4 H4 O3. R
Report Error! | سکسینک این ہائیڈ رائیڈ ۔ سفید رنگ کی قلمیں جن کا نقطہ پگھلاﺅ ۱۲۰ سینٹی گریڈ ہوتا ہے ۔ سکسینک ایسڈ کو ۲۳۵ سینٹی گریڈ پر گرم کر کے حاصل اور رنگ اور پولیمرز تیار کرنے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
42883 | SUCCINIMIDE R Noun Report Error! | کیمیا کہربائی نابید پر خشک امونیا گیس کے عمل سے حاصل ہونے والا ایک بلوری مادہ ۔ |
42884 | SUCCINO R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی عنبر ۔ کہربا ۔ |
42885 | SUCCINOL R Noun Report Error! | صاف کیا ہوا کہربائی روغن قیر جو جلدی امراض میں استعمال ہوتا ہے ۔ |