| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41766 | SUBLIMATION R Verb Report Error! | متبادل سرگرمی کے ذریعے سے یاس کو آس میں بدلنا ۔ |
| 41767 | SUBLIMATION R
Report Error! | تصعید ۔ وہ عمل کس کے دوران ایک ٹھوس سیال حالت سے گزرے بغیر براہ راست بخارات میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ یہ عمل کافور اور نیفتھالین جیسے نامیاتی مرکبات کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 41768 | SUBLIMATION R Noun Report Error! | ترفّع ۔ تطہیر ۔ بدلنے کا عمل ۔ تبدیلی کا عمل ۔ کسی چیز کو ٹھوس حالت سے بخارات میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
| 41769 | SUBLIMAZE R Noun Report Error! | فینٹانیل کا تجارتی نام ۔ |
| 41770 | SUBLIME R Adjective Report Error! | بلند ۔ رفیع ۔ اُونچا ۔ برتر ۔ انتہائی ۔ سطح کے قریب ۔ |