| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10121 | SEGNO R Noun Report Error! | (موسيقی) دہرائی کا نِشان ۔ جِس کا مَطلَب ہوتا ہے کہ اِس قَطعے کو دہرايا جائے ۔ |
| 10122 | SEGO, SEGO LILY R Noun Report Error! | سيگو سوسَن ۔ شُمال مَغرَبی امريکا کا ايک سَدا بَہار پودا ۔ رِياسَت اوٹاہ کا قَومی پھُول ۔ |
| 10123 | SEGREGABLE R Adjective Report Error! | فصل پذیر ۔ قابل تقسم ۔ حصوں میں تقسم کرنے کا عمل ۔ |
| 10124 | SEGREGATE R Adjective Report Error! | تنہا ۔ جدا ۔ الگ ۔ علیحدہ رکھا ہوا ۔ |
| 10125 | SEGREGATE R Verb Report Error! | جدا کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ الگ کر دینا ۔ |