Sr. | English Words | Urdu Words |
37451 | STIGMA R Adjective Report Error! | سٹگما ۔ کچھ حشرات کے پروں کے کناروں پر غیر شفاف دھبہ ہوتا ہے ۔ کارپل کی نوک جو پولن وصول کرتی ہے ۔ یک خلوی الجائی میں رنگ دار ڈھانچا ۔ |
37452 | STIGMA R Noun Report Error! | کلنک کا ٹیکہ ۔ کردار پر داغ یا دھبا ۔ حصبہ ۔ جِلد پر قُدرتی نشان ۔ بدن پر گُومڑ یا رسولی |
37453 | STIGMA R Noun Report Error! | کالک ۔ دھبہ ۔ رسوائی ۔ بد نامی ۔ |
37454 | STIGMA R Noun Report Error! | بٹہ ۔ کلنک کا ٹیکہ ۔ بد نامی ۔ تہمت ۔ پودوں میں زرخیز ہونے والا عنصر ۔ |
37455 | STIGMA R Noun Report Error! | کالک ۔ دھبہ ۔ رسوائی ۔ بدنامی ۔ کلنک کا ٹیکہ ۔ دامن پر داغ ۔ |