| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27711 | SOLA R Adjective Report Error! | سولا ۔ شولا ۔ چھتری پودا ۔ لمبا سدا بہار اس کی شاخیں اسفنجی اور تیرنے والی ہوتی ہیں ۔ نم آلود مقامات میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 27712 | SOLA BILL R Noun Report Error! | واحد بل ۔ |
| 27713 | SOLA TOPI R Noun Report Error! | سولانامی پودے کے گودے سے تیار کیا جانے والا چھجے دار ہیٹ یا ٹوپ ۔ |
| 27714 | SOLACE R Noun, Verb Report Error! | تسلی دینا ۔ دلجوئی کرنا ۔ تسلی ۔ خاطر داری ۔ تسکین ۔ |
| 27715 | SOLACE R
Report Error! | دکھ میں تسلی دینا تسکین پہنچانا ۔ |