| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10481 | SELF LONIZATION R
Report Error! | خود روان انگیزی ۔ کاشن اور این آیونز کے درمیان جزوی افتراق کا ایک عمل ۔ |
| 10482 | SELF MADE R Adjective Report Error! | خود پرداختہ اپنی ذاتی جدوجہد سے کامیابی حاصل کرنے والا خودساختہ ۔ |
| 10483 | SELF MADE R Noun Report Error! | جس نے خود ترقی کی ہو ، خود پر داختہ ، خود ساختہ ۔ |
| 10484 | SELF MONITORING R Adjective Report Error! | اس کا مخفف ایس ایم بی جی ہے ۔ |
| 10485 | SELF MOTIVATED ENQUIRY R Adjective Report Error! | وہ تحقیقی کام جو طلبہ اپنی دلچسپی اور شوق سے کریں ۔ |