| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10986 | SELF-MADE R Adjective Report Error! | جس نے خود ترقی کی ہو ۔ خود پرداختہ ۔ |
| 10987 | SELF-MAILER R Noun Report Error! | تہ کئے ہوۓ لپیٹے ہوۓ اشتہارات وغیرہ جنہیں بغیر ملفوف کئے ڈاک سے بھیجا جا سکتا ہے ۔ |
| 10988 | SELF-MASTERY R Noun Report Error! | اپنے آپ کو سمبھالنے والا ۔ اپنے آپ پر قابو رکھنے والا اپنی ذات کو پابند رکھنے والا ۔ |
| 10989 | SELF-MATE R Noun Report Error! | خود کو شہ مات دینا ۔ |
| 10990 | SELF-MOCKING R Adjective Report Error! | خود پر ہنسنے والا ۔ اپنا مذاق اڑانے والا ۔ خود کار ۔ خود چالو ۔ خودرواں ہونے کی کیفیت ۔ |