Sr. | English Words | Urdu Words |
19576 | SHOULDER PATCH R Noun Report Error! | شانہ پٹی ۔ کپڑے کی بنی ہوئی شناخت پٹی جِس پر فوجی ہونٹ کا علامتی نِشان بنا ہوتا ہے ۔ اِسے بائیں آستین پر ٹانکا جاتا ہے ۔ |
19577 | SHOULDER PRESENTATION R Noun Report Error! | کندھوں کے بل پیدا ہونا |
19578 | SHOULDER SCREW R Noun Report Error! | پیچ جس کے سر کے نیچے چوڑی نہیں رہتی ہے تاکہ اس سے لگی ہوئی چیز اس جگہ آسانی سے گھوم سکے ۔ |
19579 | SHOULDER STRAP R Noun Report Error! | شانوں پر سے گزرنے والا فیتہ یا پٹی ۔ فوجی وردی میں کاندھوں کی پٹی جس پر عہدے کا نشان ہوتا ہے ۔ |
19580 | SHOULDER TO SHOULDER R
Report Error! | شانہ بِشانہ ۔ باہم مِل جُل کر ۔ اکٹھے ہو کر ۔ |