| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24711 | SLOT R Adjective Report Error! | سلاٹ ۔ ہرن کا نقش پا ۔ درز ۔ شگاف ۔ جھری ۔ |
| 24712 | SLOT R Noun Report Error! | سلاٹ انٹیگریٹڈ سرکٹ پر لگا کنیکٹر جسے مائیکرو پروسیسر کوپی سی کی ڈیٹا بیس سے منسلک کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
| 24713 | SLOT R
Report Error! | شگاف سوراخ ۔ |
| 24714 | SLOT R Noun Report Error! | سلاٹ پی سی کے مادر بورڈ پر لگا ایک ریسٹپیکل جسے پینٹیم پروسیسر کو گرفت میں رکھنے کے لہاظ سےڈیزائن کیا گیا ہے ۔ |
| 24715 | SLOT R Verb Report Error! | سلاٹ میں کوئی چیز ڈالنا ۔ |