Sr. | English Words | Urdu Words |
27071 | SOCIAL CENTRED EDUCATION R Adjective Report Error! | وہ تعلیم جس میں بچے کو اپنے معاشرے کی فہم دی جائے ۔ |
27072 | SOCIAL CLASS R Adjective Report Error! | سماجی حیثیت و مرتبہ کے لحاظ سے سماج کے اندر بنے ہوئے طبقات میں سے ایک طبقہ گروہ ۔ |
27073 | SOCIAL CLIMATE R Adjective Report Error! | کسی معاشرے کی مجموعی خصوصیات و ماحول ۔ |
27074 | SOCIAL CLIMBER R Noun Report Error! | بُلند معاشرتی مُقام حاصِل کرنے کی خاطر بااثر اور بڑے بڑے لوگوں سے زبردستی رسم و راہ پیدا کرنے والا ۔ |
27075 | SOCIAL CLIMBER R Noun Report Error! | بلند معاشرتی مقام حاصل کرنے کی خاطر یا اثر اور بڑے لوگوں سے زبردستی رسم و راہ پیدا کرنے والا ۔ |