| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 45791 | SURFACE COOLER R
Report Error! | ٹھنڈے پانی کی ٹنکی جس میں دودھ کو ڈبے میں رکھ کر ٹھنڈا کیا جا تا ہے ۔ |
| 45792 | SURFACE CRAFT R
Report Error! | سمند ری جہاز ۔ |
| 45793 | SURFACE DAMAGE R
Report Error! | کان کنی کے لئے زمین کی سطح کو نقصان پہنچانا اور اس کے لئے دیا جا نے والا معا وضہ ۔ |
| 45794 | SURFACE DEFECTS R
Report Error! | سطحی نقائص ۔ اس قسم کے قلمی نقص میں بین السطوح نقائص شامل ہیں ۔ مثلاً خمیدہ سرحدین ۔ دوہری سرحدیں ۔ دانہ دار سرحدیں ۔ |
| 45795 | SURFACE DENSITY R
Report Error! | سطحی کشافت ۔ |