Sr. | English Words | Urdu Words |
12876 | SERIAL INFRARED R Noun Report Error! | سیریل انفراریڈ ۔ دو ڈیوائسز کے درمیان ایک میٹر ڈیٹا ٹرانسمنٹ کرنے کے ساتھ انفراریڈ سعاع استعمال کرنے والا ہیولٹ پیکارڈ کا تیار کردہ ایک سسٹم ۔ |
12877 | SERIAL INTERFACE R Noun Report Error! | سیریل انٹرفیس ۔ ایک ڈیٹا ٹرانسمشن سکیم جس میں ڈیٹا اور کنٹرول بٹس ایک چینل پر سلسلہ وار طریقے سے بھیجی جاتی ہیں ۔ |
12878 | SERIAL KILLER R Noun Report Error! | کسی ظاہری سبب کے بغیر یکے بعد دیگرے کئی قتل کی وار داتوں کا مر تکب شخص ۔ |
12879 | SERIAL KILLING R
Report Error! | لگا تار قتل ۔ یکے بعد دیگرے قتل ۔ |
12880 | SERIAL LEARNING R Adjective Report Error! | وہ تعلم جس میں مخصوص تربیت میں سلسلہ وار ردعمل ظاہر کیے جائیں ۔ |