Sr. | English Words | Urdu Words |
11541 | SEMI-NYMPH R Noun Report Error! | ایسے کیڑوں کا منجھ روپ جس میں تبدیلی ہیئت بہت تھوڑی ہوتی ہے ۔ |
11542 | SEMI-OCCASIONAL R Adjective Report Error! | کبھی کبھی ہونے والا ۔ گاہے گاہے واقع ہونے والا ۔ |
11543 | SEMI-OFFICIAL R Adjective Report Error! | نیم سرکاری ۔ نیم رسمی ۔ اخبارات وغیرہ کو پہنچائی جانے والی معلومات اس اعتبار پر کہ مقام اجرا کو مخفی رکھا جائے گا ۔ |
11544 | SEMI-OFFICIALLY R Adverb Report Error! | نیم سرکاری طور پر ۔ |
11545 | SEMI-OPACITY R Noun Report Error! | نیم شفافیت ۔ |