Sr. | English Words | Urdu Words |
18526 | SHIP.S BISCUIT R Noun Report Error! | ایک قسم کا سخت بسکٹ جو جہاز پر رکھا اور کھایا جاتا ہے ۔ جہاز کی کنٹین میں رکھا ہوا بسکٹ ۔ مسافروں کے کھانے کے لیے بسکٹ ۔ |
18527 | SHIP.S BOAT R Noun Report Error! | جہاز پر لدی ہوئی ہنگامی کشتی ۔ جہاز پر لدی کشتی جو ہنگامی حالت میں کام آئے ۔ |
18528 | SHIP.S COMPANY R Noun Report Error! | جہاز کا عملہ ۔ جہاز چلانے والے لوگ ۔ جہاز پر کام کرنے والے افراد ۔ |
18529 | SHIP.S HUSBAND R Noun Report Error! | بندر گاہ پر مامور جہاز کے لیے ضروری سامان کی خریداری پر مقرر جہاز راں کمپنی کا نمائندہ ۔ |
18530 | SHIP.S PAPERS R Noun, Plural Report Error! | جہاز کی ملکیت ۔ قومیت ۔ نوعیت وغیرہ کی بابت ضروری دستاویزات ۔ جہاز کے کاغذات ۔ |