Sr. | English Words | Urdu Words |
4036 | SAROJ R Name Report Error! | سروج ۔ کنول کا پھول ۔ |
4037 | SARONG R Noun Report Error! | (مَلائی) سارنگ (لہنگا) مَجمَع الجَزائر مَلايا کے مَردوں اور عورتوں کا قومی لِباس ۔ |
4038 | SARONG R Noun Report Error! | ملایا اور جاوا کے طرز کا تہمد جو مرد اور عورتیں دونوں پہنتے ہیں ۔ (ملائی ۔ لفظاً غلاف ۔ پوشش۔ |
4039 | SARONG R Noun Report Error! | سوتی یا ریشمی ، دھاری دار چادر یا تہ بند ۔ |
4040 | SAROOD R Name Report Error! | سرود : نغمہ ۔ گیت ۔ واگ بات ۔ |