| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31551 | SPICK BUCK R Noun Report Error! | پہلے سال کا نر ہرن ۔ |
| 31552 | SPICK-AND-SPAN R Adjective Report Error! | بِلکُل نیا ۔ تازہ |
| 31553 | SPICKET R Noun Report Error! | چھوٹی میخ یا ڈاٹ خصُوصاً جس سےپیچوں میں برمے سے کئے ہوئے سوراخ بندکرتےہیں ۔ ڈٹا ۔ |
| 31554 | SPICKLE R Noun Report Error! | نباتیات ۔ بالچہ ۔ سنبلچہ ۔ سنبلہ ۔ مزعی ۔ ایک چھوٹا ساسخت مادہ جواسفنج کے خول میں پایا جاتا ہے سوزن اسفنج ۔ سما روغ کے بذور بردار کا نوک کوئی چھوٹی سی نو کدار شے کوئی سوئی سی شے چھوٹی چھوٹی سوئیاں ۔ |
| 31555 | SPICNLE R Adjective Report Error! | چھوٹی بالی بالچہ ۔ |