Sr. | English Words | Urdu Words |
12611 | SEPTIC TANK R Noun Report Error! | عفونتی حوض ۔ وہ حوض جس میں گندا سیال مواد جمع کیا جاتا ہے ۔ |
12612 | SEPTIC TANK DUMPING R Noun Report Error! | عفونت جمع کرنے والا حوض |
12613 | SEPTICAEMIA R
Report Error! | عفونت خون، سپٹی سیمیا، خون میں زندہ جراثیم کا ہونا اور ان کی تولید. اندام نہانی کی عفونت میں سوتکی بخار ہوجاتا ہے. اگر علاج نہ کرایا جائے تو سارے خون میں پھیل سکتی ہے اس سے خونی سفید خلیات زیادہ ہوجاتے ہیں. اس میں پینی سیلین یا اورنین کا ٹیکہ مفید ہے |
12614 | SEPTICAEMIA R Verb Report Error! | پیپ یا زہریلے مادے سے آیا بخار ۔ |
12615 | SEPTICAEMIA R Noun Report Error! | خون میں زہر یا سمیّت پیدا ہو جانا ۔ عفونت خون ۔ |