Sr. | English Words | Urdu Words |
45666 | Surely for those who persecute believers, men and women, and do not repent afterwards, is the punishment of Hell, and the punishment of burning[Q 85-10] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا |
45667 | Surely for those who say, \"God is our Lord,\" and then remain firm, there is no fear or regret.[Q 46-13] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے |
45668 | Surely God does not wrong anyone; they wrong themselves[Q 10-44] R Holy Quranic Report Error! | خدا تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں |
45669 | Surely God has sanctioned the dissolution of your vows. God is your Lord: He is all-knowing, and all-wise[Q 66-2] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کردیا ہے۔ اور خدا ہی تمہارا کارساز ہے۔ اور وہ دانا (اور) حکمت والا ہے |
45670 | Surely God is my Lord, and your Lord, so worship Him; and this is the right path[Q 3-51] R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے |