Sr. | English Words | Urdu Words |
25851 | SNARK R Noun Report Error! | ایک خیالی جانور جو ایک مہمل بے سر وپا کہانی کا کردار تھا ۔ |
25852 | SNARL R
Report Error! | غرانا ۔ |
25853 | SNARL R Verb Report Error! | پھنسا لینا ۔ اُلجھا دینا ۔ رسی وغیرہ کو گرِہ در گِرہ کر دینا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔ پیچیدہ کر دینا ۔ |
25854 | SNARL R Noun, Verb Report Error! | غرّانا ۔ بُڑ بڑانا ۔ دانت نکالنا ۔ بڑ بڑا کر شکایت کرنا ۔ |
25855 | SNARL-UP R Noun Report Error! | پھنسا ہوا ٹریفک ۔ رکی ہوئی آمدورفت ۔ الجھاوا ۔ بے ترتیبی ۔ خطا۔ چوک ۔ |