Sr. | English Words | Urdu Words |
17711 | SHEEP TICK R Noun Report Error! | بھیڑ چچڑی ۔ ایک بے بازُو خُون چُوس طفیلیہ جو بھیڑ کی جِلد سے چِمٹا رہتا ہے اور اِس کے خُون پَر پلتا ہے ۔ |
17712 | SHEEP-BACK R Noun Report Error! | چٹان جو برف کے تودے کے گرنے سے چکنی ہو گئی ہو ۔ |
17713 | SHEEP-BITER R Noun Report Error! | مکھی جو بھیڑوں کو ستاتی ہے اور ان کی اون میں انڈے دیتی ہے ۔ |
17714 | SHEEP-BOT R Noun Report Error! | بھیڑ مکھی ۔ چچڑی ۔ وہ مکھی جو بھیڑوں کو ستاتی ہے ۔ |
17715 | SHEEP-DIP R Noun Report Error! | ایک قِسم کا جراثیم کُش سیال جو عموماً بڑے بڑے نائدوں میں ڈالا جاتا ہے ۔ |