| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1036 | SAFFIAN R Noun Report Error! | نری ۔ بکری یا بھیڑ کی کھال جو کمانے کے بعد سماق کے پتوں میں رنگی جاتی ہے ۔ |
| 1037 | SAFFLOWER R Noun Report Error! | کَسم ۔ زَعفران کاذِّب ۔ عُصقَر ۔ قَديم دُنيا کی ايک گوکھرو جيسی خاردار بُوٹی ۔ |
| 1038 | SAFFRON R Noun Report Error! | زعفران ۔ کیسر ۔ زعفرانی رنگ ۔ |
| 1039 | SAFFRON R Adjective Report Error! | سیفران ۔ زعفران ۔ معتدل بوٹی ۔ زیر زمین تنا گٹھلی کی شکل کا ہوتا ہے جس کا ذائقہ ترش ۔ بو خوشگوار اور رنگ زرد ہوتا ہے ۔ اسے چیزیں رنگنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اس کے خوشوں سے زعفران حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| 1040 | SAFFRON R
Report Error! | زعفران ۔ |