Sr. | English Words | Urdu Words |
43796 | SULPHUR CANDLE R Noun Report Error! | ایک موم بتی جسے جلا کر سلفر ڈائی آکسائڈ کی دھونی دیتے ہیں ۔ |
43797 | SULPHUR CAST R Noun Report Error! | گندھک اور موم کے زریعے لیا ہوا چھاپ ۔ |
43798 | SULPHUR CONTENT R Noun Report Error! | سلفر کی مقدار ۔ |
43799 | sulphur dioxide R Phrase Report Error! | سلفرڈائی آکسائیڈ : سلفر ڈائی آکسائیڈ مندرجہ ذیل طریقوں سے حاصل کی جا سکتی ہے ۔ گندھک کو ہوا میں جلا کر بعض سلفیٹس کو شدت سے گرم کرکے ، بعض دھاتی سلفائیڈز کو ہوا کی افراط میں بھون کر ۔ |
43800 | sulphur dioxide R Phrase Report Error! | سلفر ڈائی آکسائیڈ : سلفرڈائی آکسائیڈ مندرجہ ذیل طریقوں سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔ گندھک کو ہوا میں جلا کر ، بعض سلفیٹس کو شدت سے گرم کرکے ، بعض دھاتی سلفائیڈز کو ہوا کی افراط میں بھون کر ، بعض دھاتوں کو مرتکزگندھک کے تیزاب کے ساتھ گرم کرکے اور سلفائیٹس اور تھائیو سلفیٹس پر ہلکائے سلفیورک اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کے عمل سے ۔تجربہ خانے میں سلفرڈائی |