26404 | So (they were punished) for breaking the covenant and disbelieving the signs of God, and for killing the prophets unjustly, and saying: \"Our hearts are enfolded in covers,\" (though) in fact God had sealed them because of their unbelief; so they do not b R Holy Quranic Report Error! | (لیکن انہوں نے عہد کو توڑ ڈالا) تو ان کے عہد توڑ دینے اور خدا کی آیتوں سے کفر کرنے اور انبیاء کو ناحق مار ڈالنے اور یہ کہنے کے سبب کہ ہمارے دلوں پر پردے (پڑے ہوئے) ہیں۔ (خدا نے ان کو مردود کردیا اور ان کے دلوں پر پردے نہیں ہیں) بلکہ ان کے کفر کے سبب خدا نے ان پر مہر کردی ہے تو یہ کم ہی ایمان لاتے ہیں |