| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24841 | SLOWPULSE R Noun Report Error! | سست نبض ، نبض بطی |
| 24842 | SLOWS R
Report Error! | ایک قسم کی بیماری ۔ |
| 24843 | SLOWWORM R Noun Report Error! | سُست چھپکلی ۔ کور کیڑا ۔ ایک یورپی چھپکلی جِس کا جِسم لمبا ، کالا اور بے دست ہوتا ہے ۔ |
| 24844 | SLOYD R Noun Report Error! | چوب کاری کی دستی تربیت کا ایک نِظام جو سویڈن میں شروع ہوا تھا ۔ |
| 24845 | SLOYD KNIFE R
Report Error! | لکڑی پر کندہ کاری کرنے کی چھری ۔ |