Sr. | English Words | Urdu Words |
28796 | SONDING ROCKET R Noun Report Error! | وہ راکٹ جِس میں دُور بُلندیوں پر فِضائی حالات ناپنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے آلات لگے ہوتے ہیں ۔ |
28797 | sondium cyclamate R Phrase Report Error! | سوڈیم سائیکلیمیٹ : ایک سفید قلمی حل پزیر سفوف ، پیشتر ازیں ذیابطیس کے مریض اور مشروبات میں میٹھے کے طور پر استعمال کرتے تھےلیکن اب ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔ |
28798 | SONE R Noun Report Error! | سون ۔ جہریت یعنی بُلند آوازی کی پیمائش کرنے والی ایک فاعلی اکائی جو ایک ہزار سائیکل فی سیکنڈ کی آواز کے برابر ہے ۔ |
28799 | SONESTHESIA R
Report Error! | احساس جسمی ۔ |
28800 | SONG R
Report Error! | سونگ ۔ گيت ۔ غَزَل ۔ گانا ۔ |