| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 47966 | symbol, chemical R Phrase Report Error! | کیمیائی علامت : حرف یا حروف جو ایک جوہر یا سالمے کو ظاہر کرتے ہیں مثلاً ایس سے مراد گندھک کا ایک جوہر ہے ۔ عام طور پر اس سے مراد عنصر بھی لیا جاتا ہے ۔ مثلاً ایف ای سے مراد لوہا ہے ۔ |
| 47967 | SYMBOLATRY
R Noun Report Error! | نشان پرستی ۔ علامت پرستی ۔
|
| 47968 | symbolfor the unit gauss R Phrase Report Error! | اکائی گاس کی علامت ۔ |
| 47969 | SYMBOLI LANGUAGE R Noun Report Error! | سمبولک لینگوئج ۔ ایک کمپیوٹر لینگوئج جو علامات مثلا کیِ ورڈز متغیرات اور آپریٹرز کا استعمال کرتے ہوئے انسٹرکشنز تشکیل دیتی ہے ۔ |
| 47970 | SYMBOLIA R Noun Report Error! | کسی چیز کی حقیقت کو چھو کر معلوم کرنا |