Sr. | English Words | Urdu Words |
29346 | SOULLESSLY R Adverb Report Error! | بے دردی سے ۔ |
29347 | SOULLESSNESS R Noun Report Error! | سنگ جانی ۔ بے روحیت ۔ عدم احساس ۔ |
29348 | SOULMATE R Noun Report Error! | کسی کا سچّا جوڑی دار ۔ بالکل موافق طبیعت بنا بنایا ساتھی ۔ جانی دوست ۔ جگری دوست ۔ |
29349 | SOULSEARCHING R Noun Report Error! | اپنے اندرونی محرکات و عقائد کا عمیق ذاتی تجزیہ ۔ من کھوج ۔ احتساب بالنفس ۔ |
29350 | SOUM R Noun Report Error! | چَرائی کی رقم جو ایک گائے یا اسی تناسب سے بھیڑوں کے لئے ہو ۔ بھیڑوں یا مویشیوں کی تعداد جو چَرائی پر رکھی جائیں ۔ |