Sr. | English Words | Urdu Words |
19766 | SHOW-BOX R Noun Report Error! | بکس جس میں رکھ کر عجوبہ چیزوں کی نمائش کی جاتی ہے ۔ |
19767 | SHOW-CARD R Noun Report Error! | اشتہاری کارڈ ۔ |
19768 | SHOW-CASE R Noun Report Error! | شو کیس ۔ نمونہ دان ۔ دوکانوں ، عجائب خانوں وغیرہ میں چیزوں کے رکھنے کا اونچے پاﺅں کا صندوق جس میں شیشے لگے ہوتے ہیں ۔ |
19769 | SHOW-DOWN R Noun Report Error! | پتا کھول کر دکھانا ۔ اپنا ارادہ یا منصوبہ ظاہر کرنا ۔ |
19770 | SHOW-GIRL R Noun Report Error! | وہ اداکارہ جس کا کردار زیادہ تر آرائشی ہو ۔ گانے والیوں کے طائفے کا ایک رکن ۔ |