Sr. | English Words | Urdu Words |
12736 | SEQUESTERED GROWTH R Noun Report Error! | نیو کلیس کے گوداکا آزادہ لٹکنا اور پھر مہروں کے درمیان قرص سے مل جانا |
12737 | SEQUESTERING AGENT (CHELATING AGENT) R
Report Error! | توقیفی ایجنٹ ۔ ایسے مرکبات جو میٹل کاشنز کے ساتھ مل کر مخلوط بناتے ہیں اور انہیں سادہ کاشن (ہائیڈ ریٹیڈ ) کے طور پر عمل کرنے سے روک دیتے ہیں ۔ مثلا گلوکونک ایسڈ انہیں چنگالی عاملین کی طرح بھی استعمال کرتے ہیں ۔ |
12738 | SEQUESTRABLE R Adjective Report Error! | قابل ضبطی ۔ قبضے میں کر لینے کے قابل ۔ چھین لینے کے قابل ۔ |
12739 | SEQUESTRAL R Adjective Report Error! | معروقہ ۔ معلقہ ۔ لٹکا ہوا ۔ بے جان ۔ جھولتا ہوا ۔ |
12740 | SEQUESTRANT R Noun Report Error! | کسی چیز کو انجام تک پہنچانے والا یا علیحدہ رکھنے والا |