Sr. | English Words | Urdu Words |
25681 | SNACK R Verb Report Error! | ہلکا پھلکا کھانا کھانا ۔ |
25682 | SNACK R Noun Report Error! | زود بُخت ۔ ہلکی پھلکی غذا جِسے عمُوماً کھانوں کے درمیان کھایا جاتا ہے ۔ نَقَل ۔ |
25683 | SNACK R Noun Report Error! | ہلکا ناشتہ ۔ حصّہ بخرہ ۔ بانٹ ۔ حاضری ۔ |
25684 | SNACK BAR R Noun Report Error! | وہ طعام خانہ یا کوئی اور جگہ جو ہلکے پُھلکے کھانے فراہم کرے ۔ |
25685 | SNACK TABLE R Noun Report Error! | یک فردی میز جو تہ ہو سکتی ہے اور غیر رسمی طور پر اس کو ایک فرد کے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |