Sr. | English Words | Urdu Words |
8981 | SEAWAY R Noun Report Error! | بَحَری راستَہ ۔ سَمَندَر ميں آمدورَفت کا مُعيَن راستَہ ۔ |
8982 | SEAWAY SHIPG R Adjective Report Error! | بحری سفر سمندر میں آمد و رفت کا ایک معین راستہ ۔ |
8983 | SEAWEED R Noun Report Error! | سَمَندَری جھاڑ ۔ سَمَندَر ميں اُگنے والے پودے ۔ سَمَندَری کائی ۔ |
8984 | SEAWEED COLLOIDS R
Report Error! | لسونت بحری کائی ۔ پولی سیکرائیڈز (کثیر شکریمرکب) جو غذائی اشیا اور ٹیکسٹائل میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ ایگرایلجین وغیرہ (بحری کائی کا جوہر ) ۔ |
8985 | SEAWORN R Adjective Report Error! | بَحَر خوردَہ ۔ آب فَرسُودَہ ۔ جَل کھور ۔ سَمَندَری سَفَروں سے فَرسُودَہ يا ناکارَہ ۔ |