| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25276 | SMECTIC R Noun, Adjective Report Error! | طبقی ۔ سیّال قلمی مادّے کی اس حالت سے متعلق جس میں سالمے واضح مستویوں میں متوازی طور پر سمت بندی کرتے ہیں ۔ اس طرح کا مادّہ ۔ |
| 25277 | SMECTITE R
Report Error! | ایک قسم کی سفیدی مائل چکنی مٹی جس سے کپڑوں کے چکنے دھبے دور کیے جاتے ہیں ۔ |
| 25278 | SMECTYMNUAN R
Report Error! | ان پانچ مصنفوں میں سے کوئی ایک جہنوں نے ایک نام سے کتاب لکھی ہے ۔ ان مصنفیں کا معتقد ۔ |
| 25279 | SMEDDUM R
Report Error! | باریک سفوف ۔ |
| 25280 | SMEE R
Report Error! | بعض قسم کی بطخیں ۔ |