Sr. | English Words | Urdu Words |
10346 | SELECTIVENESS R Noun Report Error! | اِنتِخابِيَت ۔ |
10347 | SELECTIVITY R Noun Report Error! | اِنتِخابِيَت ۔ چَناو پَن ۔ اِنتِخابی رُجحان رَکھنے کی صَلاحِيَت اور کيفِيَت ۔ |
10348 | SELECTIVITY R Noun Report Error! | کسی خاص نشریہ کو خاص مقام سے پکڑلینا ۔ قوت انتخاب ۔ |
10349 | SELECTIVITY OF CATALYST R
Report Error! | عمل انگیز کی انتخابیت ۔ اس سے مراد کسی عمل انگیز کی وہ صلاحیت ہے جو مخصوص پراڈکٹ کے حصول کے لیے تعامل کی سمت متعین کرتا ہے ۔ مثلا این ہیپٹین کی انتخابیت پلاٹیمن عمل انگیز کی موجودگی میں ٹولینCH3, C6H5 مہیا کرتی ہے ۔ |
10350 | SELECTLY R Adverb Report Error! | پسندیدہ طور پر ۔ عمدہ طور پر ۔ |