| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 586 | SACRING R Noun Report Error! | عِشاۓ ربانی کے اجزا کی نیاز ۔ فرماں روا یا بشپ وغیرہ کے اپنے منصب پر فائز ہونے کی تقریب ۔ |
| 587 | SACRING BELL R Noun Report Error! | عِشاۓ ربانی کے اجزا کو نذر کرتے وقت بجایا جانے والا گھنٹہ ۔ |
| 588 | SACRIST R Noun Report Error! | ظروف مقدسہ کا محافظ عہدہ دار ۔ |
| 589 | SACRISTAN, SACRIST R Noun Report Error! | داروغَہ کَليسا ۔ کَليسا کے بَرتَن اور کَپڑے رَکھنے کی جَگَہ کا نِگہبان ۔ |
| 590 | SACRISTY R Noun Report Error! | کَليسا کا وہ کَمرَہ جَہاں مُقَدَّس ظَرُوف اور پادرِيوں کے لِبادے رَکھے جاتے ہيں ۔ |