Sr. | English Words | Urdu Words |
6126 | SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | (طِبِ نَفسی) شَقاق دِماغی ۔ بَلاہَت مُتبادرَہ ۔ براگَندَہ ذہنی ۔ |
6127 | SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | پَراگَندَہ ذہنی ۔ ایک دَماغی عارضَہ ۔ شَخصیَت بے رَبط ہو جاتی ہے اور مُتاثرَہ شَخص دائمی مَریض بَن کَر ہَسپتال میں داخَل رہتا ہے ۔ طَویل المعیاد عارضَہ |
6128 | SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | شیزو فرینیا ایک ذھنی عارضہ ہے جس میں مریض کی شخصیت بے ربط اور منتشر ہو جاتی ہے اور وہ دائمی مریض بن کر ھسپتان میں طویل عرصہ تک رہنے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ |
6129 | SCHIZOPHRENIC R Adjective Report Error! | انتشار شخصیت سے متعلق ۔ |
6130 | SCHIZOPHRENIC R Adjective Report Error! | شیزوفرینیا کے متعلق طفلی شیزو فرینیائی مجموعہ علامات ۔ |