Sr. | English Words | Urdu Words |
23636 | SKULL R Adjective Report Error! | کھوپڑی ۔ |
23637 | SKULL R Adjective Report Error! | سکل ۔ کھوپڑی ۔ فقاریہ جانداروں کے جسم کا حصہ جو سر اور چہرہ بناتا ہے ۔ |
23638 | SKULL R Noun Report Error! | کھوپڑی ۔ کاسہ سر ۔ اِستخوانی خول جو سر کا ڈھانچا بناتا اور دِماغ کو مُحیط ہے ۔ |
23639 | SKULL R Noun Report Error! | کھوپڑی ۔ جَمجَمَہ ۔ سَر کا ہَڈّی والا فَرَیم وَرک ۔ کھوپڑی میں کاسَہ سَر یا کَرینئیَم کی ۸ ، چہرے کی ۷ اور ناک کی ۷ یَعنی کُل ۲۲ ہَڈّیاں ہوتی ہَیں ۔ اِن میں سے صِرَف نِچلے جَبڑے کی ہَڈّی حَرکَت کَر سَکتی ہے |
23640 | SKULL R Noun Report Error! | راجع ۔ |