| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13876 | SEVERALLY R Adjective Report Error! | علیحدہ علیحدہ ، فردا فردا ۔ |
| 13877 | SEVERALTY R Noun Report Error! | الگ ہونے کی حالَت ۔ واحد مالِک ہونے کی صُورت ۔ اراضی پر قبضہ کا انفرادی حق ۔ |
| 13878 | SEVERANCE R Noun Report Error! | علیحدگی ۔ قطع تعلقی ۔ جُدائی ۔ انقطاع ۔ علیحدگی کا عمل ۔ |
| 13879 | SEVERANCE R Noun Report Error! | جدائی ۔ علیحدگی ۔ تفریق ۔ |
| 13880 | SEVERANCE PAY R Noun Report Error! | جب کوئی آجر کسی ملازم کو اس کی غلطی کے بغیر نوکری سے علیحدہ کرتا ہے تو جو رقم تاوان کی طور پر دی جاتی ہے اسے کہتے ہیں ۔ |