Sr. | English Words | Urdu Words |
12866 | SERIAL R
Report Error! | سلسلے کا ۔ سلسلہ وار ۔ ترتیب ۔ |
12867 | SERIAL R Adjective Report Error! | سِلسِلہ وار ۔ سِلسِلوں پر مُشتمل ۔ یکے بعد دیگرے آنے والا ۔ سلسلہ وار آنے والا ۔ |
12868 | SERIAL R Adjective Report Error! | سیریل ۔ یکے بعد دیگرے مثال کے طور پر سیریل ٹرانسمشن میں ایک وقت میں ایک ایک بٹ انفارمیشن منتقل کی جاتی ہے سیریل کمپیوٹر میں صرف ایک ارتھمینٹک لاجک یونٹ ہوتا ہے جس کے لیے لازم ہے کہ وہ ایک وقت میں ایک ہی دفعہ پورے پروگرام پر عمل درآمد کرے ۔ |
12869 | SERIAL R Adjective Report Error! | سلسلہ وار یکے بعد دیگرے آنے والا بالاقساط چھپنے والا اسم سلسلہ وار چھپنے یا ٹی وی پر چلنے والی کہانی یا کسی جریدے میں شائع ہونے والی کوئی چیز ۔ |
12870 | SERIAL R Noun Report Error! | سلسلہ ۔ مسلسل کتاب ۔ |