Sr. | English Words | Urdu Words |
27161 | SOCIAL SERVICE R
Report Error! | خدمت خلق ۔ سماجی خدمت ۔ معاشرتی خدمت ۔ |
27162 | SOCIAL SERVICE R Noun Report Error! | معاشرتی خِدمت ۔ کوئی نِظام جو فرد کی بہود کے لیے سرکاری معاشی امداد فراہم کر رہا ہو ۔ |
27163 | SOCIAL SERVICE R Noun Report Error! | معاشرتی خدمت کوئی نظام جو فرد کی بہبود کے لیے سرکاری معاشی امداد یا خدمات فراہم کر رہا ہو عموما پیشہ ورانہ راہنمائی میں رضا کار لوگوں یا تربیت یافتہ کارکنوں کی جانب سے فرد کی بہبود کا کوئی منظم عمل جو انجام دیا جائے ۔ |
27164 | SOCIAL SERVICES R Adjective Report Error! | معاشرے کے کمزور افراد کی مدد کے لیے مہیا کی جانے والی خدمات ۔ |
27165 | SOCIAL SKILLS R Adjective Report Error! | کسی معاشرے میں نارمل سماجی زندگی گزارنے کے لیے درکار مہارتیں ۔ |