Sr. | English Words | Urdu Words |
37191 | STETHOSCOPE R Adjective Report Error! | سٹھسکوپ چھاتی کا معائنہ کرنے کے لیے آلے کا نام ۔ |
37192 | STETHOSCOPE R Noun Report Error! | صَدَر بین ۔ سَماع الصَدَر ۔ بیماری کی تَشخیص کے لیے ایک سَماعتی آلَہ ۔ خَصُوصاً دِل ، چھاتی اور جَنَین کی آواز و حَرکات کی آواز کو سُننے کے لیے اِستَعمَال کیا جاتا ہے |
37193 | STETHOSCOPE R Noun Report Error! | سادہ سٹیتھو سکوپ عام طور پر ایک ڈایا فرام اور ایک قیف یا گھنٹی جیسی شکل کا ایک سٹر کچر سا رکھتا ہے ۔ |
37194 | STETHOSCOPE R Noun, Verb Report Error! | صدر بین ۔ ڈاکٹروں کا ایک آلہ جس سے سینے کی آوازیں سنتے ہیں سینے میں لگا کر دیکھنا ۔ |
37195 | STETHOSCOPIC R Adjective Report Error! | صدر بینی کے بارے میں |