Sr. | English Words | Urdu Words |
3181 | SANDGROUSE R Noun Report Error! | بھٹ تیتر جو خاندان کا بیج خور جانور ہے ۔ کبوتر کا ہم اصل جو گرم خشک علاقوں میں پایا جا تا ہے ۔ |
3182 | SANDHI R Noun Report Error! | ساندھی ۔ صُوتی مُماثلَت ۔ |
3183 | SANDHI R Noun Report Error! | قواعد: ایک تصریفی صورت جس کے مطابق لفظ کی شکل جملے میں اس کے مقام کے لحاظ سے تبدیل ہوتی ہے ۔ جیسے انگریزی میں اے کا این بن جانا ۔ |
3184 | SANDHOG R Noun Report Error! | ريتی مَزدُور ۔ ريت سَرُنگی ۔ وہ مَزدُور جو کھُدائی کَرتا ہے ۔ |
3185 | SANDHOG R Noun Report Error! | ریت سُرنگی مزدور ۔ وہ کاریگر یا مزدور جو زیر آب سرنگ کی بنیاد رکھنے یا تعمیر کا کام کرتا ہے ۔ |