Sr. | English Words | Urdu Words |
27951 | SOLENODON R Adjective Report Error! | سولنوڈن ۔ سولنوڈونٹیڈا خاندان کی کوئی سی نوع ۔ ممالیہ اور غیر حبلی حیوان ہیں ۔ |
27952 | SOLENOID R Noun Report Error! | بیچواں مَقناطیس ۔ بِجلی کا تار جِسے مرغولی صُورت میں بَل دیا جاتا ہے ۔ |
27953 | solenoid a long tight coil of current carrying wire designed to produce a magnetic field within its loops R Phrase Report Error! | سولی نائیڈ ، پیچواں ، تار کا گچھا جو اسطوانی خامر پر یکساں لپٹا ہو جس کی لمبائی اس کے نصف قطر سے زیادہ ہو ، کرنٹ بردار کوائل کی ایک طویل مضبوطی سے جڑی ہوئی تار ۔ |
27954 | SOLENOIDAL R Adjective Report Error! | بیچوانی ۔ |
27955 | SOLENOMETHIONINE R Noun Report Error! | گردوں کے لیے مفید انجیکشن ۔ |