Sr. | English Words | Urdu Words |
14636 | SHAHBAZ R Name Report Error! | شہباز : بڑا باز ۔ شاہین ۔ سندھ پاکستان کے مشہور ولی اللہ (حضرت عثمان مروندی)جو لعل شہباز قلندر کے نام سے مشہور ہیں ۔ |
14637 | SHAHDEEN R Name Report Error! | شاہ دین ۔ہرن کا بچہ ۔ |
14638 | SHAHDOM R Noun Report Error! | منصبِ شاہی یا شاہی عملداری ۔ تختِ شاہی یا حکمرانی ۔ |
14639 | SHAHE R Noun Report Error! | حصّہ ۔ بخرا ۔ نامزد حصّہ بانٹ ۔ |
14640 | SHAHEED R Noun Report Error! | حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ شَھید ۔ شَہادَت پانے والے ۔ اپنی اُمَّت کی شَہادَت دَینے والے ۔ |