Sr. | English Words | Urdu Words |
49186 | SYSTEMLESS R Adjective Report Error! | بے اصول ۔ بے ضابطہ ۔بے قاعدہ ۔ بے نظام ۔بے ترکیب ۔ |
49187 | SYSTEMS ANALYSIS R Noun Report Error! | کسی سرگرمی ۔ عمل ۔ |
49188 | SYSTEMS ANALYSIS , SYSTEMS ENGINEERING , SYSTEMS DESIGN R Noun Report Error! | تجزیہ سلاسل ۔ ایک طریق کار جس کے ماتحت علوم کی مختلف شاخوں سے معلومات حاصل کر کے اسے ریاضیاتی سانچوں میں ڈھالا جاتا ہے ۔ |
49189 | SYSTEMS ANALYST R
Report Error! | نظاموں کا تجزیہ کار ۔ ہم آہنگی یا توافق پیدا کرنے والا ۔ |
49190 | SYSTEMS OPERATOR R Noun Report Error! | پیچیدہ خصوصاً برقیاتی تنظیمات کو زیر عمل لانے یا ان پر نگرانی رکھنے والا شخص ۔ عامل تنظیمات ۔ |