Sr. | English Words | Urdu Words |
9356 | SECRET SERVICE R Noun Report Error! | خفیہ سرکاری خدمت ۔ خفیہ خدمت جس کی پبلک کو خبر نہیں ہوتی لیکن جس کا خرچ حکومت برداشت کرتی ہے ۔ |
9357 | SECRET SOCIETY R Noun Report Error! | خُفيَہ انجُمَن ۔ ايسی سَماجی تَنظيم جِس کے حَلَف، آداب و رَسُومات خُفيَہ رَکھی جاتی ہيں ۔ |
9358 | SECRET SOCIETY R Noun Report Error! | خفیہ سوسائٹی جس کے اراکین باہمی امور کو راز میں رکھنے کا عہد کریں ۔ |
9359 | SECRET STATE R
Report Error! | راز مملکت ( سرکاری راز کا افشاء کرنا قانوناً جرم ہے ) ۔ |
9360 | SECRET TRUST R
Report Error! | امانت پوشیدہ ۔ امانت مخفی ۔ |