Sr. | English Words | Urdu Words |
49106 | SYSTEM DISK R Noun Report Error! | سسٹم ڈسک ۔ ایک ڈسک جو آپریٹنگ سسٹم پر مشمتل ہوتی ہے اور اسے کمپیوٹر بوٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ |
49107 | SYSTEM ENGINEERING R Adjective Report Error! | وسائل و آلات کی توضیح و تنظیم تاکہ حکمت ہائے عملیوں کو اچھے انداز میں روبہ عمل لایا جاسکے ۔ |
49108 | SYSTEM ERROR R Noun Report Error! | سسٹم ایرر ۔ ایک سافٹ وئیر کنڈیشن جو آپریٹنگ سسٹم کو مناسب حالت میں کام سرانجام دینے کے قابل نہیں رہنے دیتا ۔ |
49109 | SYSTEM FAILURE R Noun Report Error! | سسٹم فیلیور ۔ کمپیوٹر کے کام جاری رکھنے کی ناقابلیت جو عموما ہارڈوئیر کی بجائے سافٹ وئیر کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ |
49110 | SYSTEM FILE R Noun Report Error! | سسٹم فائل ۔ مکنٹوش پر ایک ریسورس فائل جو آپریٹنگ سسٹم کو درکار ریسورسز پر مشمتل ہوتی ہے ۔ جیسا کہ فانٹس آئیکونز ارو ڈیفالٹ ڈائیلاگ باکسز ۔ |