Sr. | English Words | Urdu Words |
26246 | SNOW TIRE R Noun Report Error! | برفانی ٹائر ۔ برف پر چلنے کے لیے تیار کیا ہوا مخصوص موٹر ٹائر جِس کے نیچے ایک چوڑی پتری لگی ہوتی ہے ۔ |
26247 | SNOW TRAIN R Noun Report Error! | برفانی ٹرین ۔ مُسافِر گاڑی جِس میں بیٹھ کر لوگ زمستانی کھیلوں کے علاقوں میں جاتے ہیں ۔ |
26248 | SNOW UNDER R Verb Report Error! | بوجھ سے حیثیت سے زیادہ لاد دینا ۔ کثرت امداد سے بالکل مغلوب کر لینا ۔ بری طرح شکست دینا ۔ |
26249 | SNOW WAS FILLING THICK R
Report Error! | لگا تار برف باری ہو رہی تھی ۔ |
26250 | SNOW WATER R Noun Report Error! | پگھلی ہوئی برف کا پانی ۔ |