Sr. | English Words | Urdu Words |
37336 | STICK UP MAN R Noun Report Error! | رہزن ۔ راہ میں روک کر لوٹنے والا ۔ |
37337 | STICK WICKET R Noun Report Error! | بارش کے بعد گیلی پٹّی جو بلے باز کے لیے دشواری پیدا کرتی ہے ۔ مشکل حالات ۔ مخمصہ ۔ |
37338 | STICK-IN-THE-MUD R Noun Report Error! | مَٹّھا ۔ لکیر کا فقیر ۔ سُست |
37339 | STICK-TO-IT-IVENESS R Noun Report Error! | اِنتہائی ضِد اور اِصرار کرنے والا ۔ چم چیچڑ ۔ ضِدّی ۔ ہٹ دھرم |
37340 | STICK-UP R Adjective Report Error! | خوردبین ۔ مُتکبر ۔ خود پسند |